ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

ہم پاکستان میں سب سے قدیم اور سب سے بڑا بین الاقوامی بینک ہیں جو 1863 میں قائم ہوا تھا۔

عمومی جائزہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان لمیٹڈ پاکستان کا سب سے بڑا اور پرانا بین الاقوامی بینک ہے۔ اسے پہلا  اسلامک بینکنگ لائسنس اور پہلی اسلامک بینکنگ برانچ کھولنے کا اعزاز حاصل ہے-

سال2013پاکستان میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی150ویں سالگرہ منائی گئی۔بینک نے مارچ1863میں چارٹرڈ بینک کے نام سے کراچی میں اپنے پہلے برانچ کا آغاز کیا تھا۔

بینک ریٹیل اور کارپوریٹ اور انسٹیٹیوشنل بینکنگ صارفین کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ریٹیل بینکنگ کے تحت صارفین کو کریڈٹ کارڈ، پرسنل لون،مورٹگیج، ڈپازٹ اور ویلتھ مینجمنٹ کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں جبکہ کارپوریٹ اور انسٹیٹیوشنل بینکنگ کے تحت ٹریڈ فنانس،ٹرانزیکشنل بینکنگ،لینڈنگ، سیکیوریٹیز سروسز،فارن ایکسچینج ،ڈیبٹ کیپٹل مارکیٹ اور کارپوریٹ فنانس سے وابستہ کلائنٹس کوسہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔بینک اسٹینڈرڈ چارٹرڈ صادق کے تحت اسلامک بینکنگ سلوشنزکی ایک مکمل اور وسیع رینج بھی پیش کرتاہے۔

بینک2,800افراد پر مشتمل ہے اور اس کا40برانچزکا نیٹ ورک10 شہروں میں موجود ہے۔

فوری رسائی

ایوارڈز اور اچیومینٹ

اوپر کی طرف واپس

دستبرداری

یہ بتانا ہے کہ ہائپر لنک پر کلک کرکے ، آپ www.sc.com/pk چھوڑ کر  دوسرے فریقوں کے ذریعہ چلنے والی ویب سائٹ میں داخل ہوں گے۔

اس طرح کے رابطے صرف ہماری ویب سائٹ پر کلائنٹ کی سہولت کے لئے فراہم کیے جاتے ہیں اور معیاری چارٹرڈ بینک اس طرح کی ویب سائٹ پر قابو نہیں رکھتا یا اس کی توثیق نہیں کرتا ہے ، اور ان کے مندرجات کے لئے ذمہ دار نہیں ہے۔

اس طرح کی ویب سائٹ کا استعمال استعمال کی شرائط اور دیگر شرائط و رہنما خطوط ، اگر کوئی ہو تو ، ہر اس ویب سائٹ میں موجود ہے۔ اگر اس میں شامل کسی بھی شرائط کو استعمال کی شرائط یا اس طرح کی کسی بھی ویب سائٹ میں موجود دیگر شرائط اور رہنما خطوط سے متصادم ہے ، تو اس طرح کی ویب سائٹ کے لئے استعمال کی شرائط اور دیگر شرائط اور رہنما اصول غالب ہوں گے۔

www.sc.com/pk دیکھنے کے لئے آپ کا شکریہ

آگے بڑھو